9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے
تحت گزشتہ دنوں نارووال زون لاہور میں
تربیتی سیشن منعقد ہواجس میں مدرسات
اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کو جدول
پر عمل کرنے اچھےاخلاق اپنانےکےحوالے سے
ذہن سازی کی اور دینی کاموں میں عملاً
شامل ہونے کی ترغیب دلائی نیز شعبے میں بہتری لانےکےحوالے سے نکات بتائےجس پر مدرسات نے ان
نکات پر عمل کرنے کی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔