20 شوال المکرم, 1446 ہجری
جو
سستی کی وجہ سے نماز چھوڑے گا، اللہ
پاک اسے پندرہ سزائیں دے گا،جو پانچ سزائیں دنیا میں ملیں گی وہ یہ ہیں:
(1)
اس کی عمر سے برکت ختم کر دی جائے گی۔
(2)
اس کے چہرے سے نیک بندوں کی نشانی مٹا دی جائے گی۔
(3)
اللہ پاک اس کے عمل پر کوئی ثواب نہ
دے گا۔
4)
اس کی کوئی دعا آسمان تک نہ پہنچے گی۔
(5)
نیک بندوں کی دعاؤں میں اس کا کوئی حصّہ نہ ہوگا۔