21 شوال المکرم, 1446 ہجری
8دسمبر2019ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت ہند
کے شہر نینیتال کی رامپور کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ نگران اسلامی بہن نے غور و فکر کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی
کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی نیز کارکردگی کے حوالے سے اہم نکات پیش
کئے۔