18 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام06 مارچ 2020ء کو ڈویژن نادرن بائی پاس گلگشت کابینہ میں ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز ہاتھوں ہاتھ دو ڈویژن پر مکتبۃ المدینہ
وتقسیم رسائل کی ذمہ دار کی تقرری ہوئی۔ ڈویژن نگران اسلامی بہن نے تمام ہفتہ وار سنتوں بھرے
اجتماعات اوردیگرمقامات پر بستہ لگانے کی یقین دہانی کروائی۔