14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت 26دسمبر2019ء بروز جمعرات شاہ کوٹ وارڈ نمبر 13 میں نواب شوز کمپنی والوں
کے گھر محفل نعت برائے ایصال ثواب کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً40 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔ کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور محفلِ نعت میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنےاور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔