5 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Friday, May 2, 2025
مجلس مزاراتِ اولیا کے ذمہ دار کی نائب محدثِ اعظم پاکستان کے مزار پر حاضری
Thu, 29 Aug , 2019
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس مزاراتِ اولیا کے ذمہ داران
نے20 اگست 2019ءبروز منگل کو سمندری کابینہ کی ڈویژن سمندری میں واقع نائب محدثِ اعظم پاکستان پیر الحاج ابو محمد
عبدالرشید قادری رضوی رحمۃ اللہ علیہ کے
مزار شریف پر حاضری دی اور مزارشریف کے گدی نشین مولانا پیر محمد نعیم
احمد قادری صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی اور اس کے شعبہ کا تعارف پیش
کیا۔