دعوتِ اسلامی کا شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے تحت ہند کے شہر مرادآباد میں قائم اسلامی بہنوں کے  دار السنہ میں 8دسمبر2019ءسے 12 دن کا مدنی قاعدہ کورس شروع ہو گیا ہے ۔اس میں کم بیش38 اسلامی بہنوں نے داخلہ لیا ہے جن کی تربیت کا سلسلہ جاری ہے۔

یاد رہے! دارالسنہ میں رہائشی کورسز کا سلسلہ جاری رہے گا ۔ داخلے کی خواہش مند اسلامی بہنیں اپنے علاقے کی متعلقہ ذمہ دار اسلامی بہن سے رابطہ فرمائیں۔