12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				نگران شعبہ محمد نعمان عطاری کا ٹنڈو محمد خان کابینہ میں
نیو مسلم آبادیوں کا دورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 31 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت
اسلامی کے شعبہ فیضان اسلام کے نگران محمد نعمان عطاری نے 29 جولائی 2021ء کو حیدرآباد
ریجن ٹنڈو محمد خان کابینہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے نیومسلم آبادیوں کا وزٹ کیا
اور مدنی حلقے لگائے۔ نگران شعبہ فیضان اسلام محمد نعمان عطاری نے مقامی اسلامی
بھائیوں کونیکی کی دعوت دی اور انہیں فیضان نماز کورس کرنے کی ترغیب دلائی۔ 
بعد
ازاں محمد نعمان عطاری نے مقامی ذمہ داران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں نیو مسلم
آبادیوں میں فیضان نماز کورس شروع کروانے کا ذہن دیا ۔   (رپورٹ:
محمد نعمان عطاری، نگران شعبہ فیضان اسلام )
            Dawateislami