17جنوری 2020ء بروز جمعۃالمبارک  دعوتِ اسلامی کے تحت ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے کا اہتمام ہوا۔ مدنی حلقے میں ریجن ملتان شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے تربیت کرتے ہوئےاسلامی بہنوں کو فروری میں ہونے والے” فیضان زکوۃ کورس“ کرنےکی ترغیب دلائی۔ذمہ دار اسلامی بہنوں کورس میں شرکت کی نیتیں پیش کیں۔