12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				ملتان ریجن کی زون  ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال مدنی مشورے کاانعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 21 Jun , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی
علاج  للبنات کے تحت گزشتہ دنوں ملتان
ریجن  میں بذریعہ کال  مدنی مشورے کاانعقاد ہواجس میں زون ذمہ دار اسلامی بہنوں  نے شرکت کی ۔
پاکستان سطح  کی ذمہ دار اسلامی بہن نے’’
احساس ذمہ دار ی ‘‘کے موضوع پرسنتوں بھرا بیان کیا نیز  ماہانہ روحانی علاج بستہ کارکردگی اور  ڈونیشن کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اچھی
کارکردگی والی اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی۔ 
            Dawateislami