14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
ملتان کے علاقے ویسٹرن
فورٹ میں انجینئرنگ اسٹوڈنٹس کے درمیان مدنی حلقہ
Thu, 26 Dec , 2019
5 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ
اہتمام 21 دسمبر2019 ء بروز ہفتہ کو ملتان کے علاقے ویسٹرن فورٹ میں انجینئرنگ اسٹوڈنٹس کے درمیان مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں تقریباً
26 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مبلغہ دعوتِ اسلامی نےان کی تربیت کی اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی
ترغیب دلائی۔