13دسمبر2019ء  کو اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے تحت ملتان ریجن کی مدنی انعامات (زون سطح) ذمہ داراسلامی بہنوں کا، کانفرنس کال پر مدنی مشورہ ہواجس میں مدنی انعامات پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ہفتہ وار مدنی مذاکرے کی کارکردگی کے حوالے سے ان کی تربیت کی اور جنوری 2020 سے مدنی مذاکرہ کارکردگی وصول کرنے کی ترغیب دلائی۔