5 رجب المرجب, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے
تحت شعبہ دارالسنہ للبنات ملتان کی اسلامی بہنوں کے درمیان آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں ملک و
صوبۂ پنجاب سطح کی شعبہ دارالسنہ ذمہ دار، ملتان دارالسنہ کی ناظمات و معلمات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔