دعوت اسلامی  کی مجلس جامعات المدینہ للبنات کے تحت9دسمبر2019ء کو ملک بھر کی زون واراکین کابینہ اور ریجن نگران اسلامی بہنوں کا بذیعۂ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ ہواجس میں مجلس جامعات المدینہ للبنات کی پاک مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن اور اراکین مشاورت نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تمام اراکین مشاورت کو اپنے شعبہ جات میں مدنی کاموں کے فروغ کے حوالے سے مختلف امور پر نکات فراہم کئے۔