16 محرم الحرام, 1447 ہجری
ملک و بیرون ملک جامعات المدینہ
للبنات میں سنتوں بھرےاجتماعات کا انعقاد
Sun, 1 Dec , 2019
5 years ago
٭اسلامی بہنوں کی مجلس جامعات
المدینہ للبنات کے تحت 4دسمبر2019ء بروز بدھ ملک و بیرون ملک جامعات المدینہ للبنات میں گیارھویں
شریف کے سلسلے میں سنتوں بھرےاجتماعات کا
انعقاد کیا گیا جس میں سنّتوں بھرے بیانات
کے ساتھ مقابلہ حسن بیان و قصیدہ غوثیہ، شجرہ شریف اور ذہنی آزمائش کا سلسلہ ہوا۔ مقابلوں میں پوزیشن لینے والی طالبات کو تحائف بھی دئیے گئے۔
٭پاکستان بھر کے جامعات المدینہ للبنات میں درس
نظامی کا ششماہی رزلٹ شعبۃ الامتحان نے جاری کردیا ہے۔