27 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مزارات اولیاء کے تحت 4دسمبر 2019ء
کوذمّہ داران نے اوکاڑہ کابینہ ڈویژن دیپالپور میں حضرت سائیں عبدالرزاق رزاقی
خالقی چشتی نقشبندی، حضرت صوفی منظور احمد صابری چشتی اور حضرت پیر قدرت اللہ صابری چشتی رحمۃ اللہ علیہم اَجْمعین کے مزار
شریف پر حاضری دی اور زائرین کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت پیش کی۔ذمّہ
داران نے گدی نشین حضرات سے ملاقات بھی کی اور اعراس کے حوالے سے کلام کیا۔(رپورٹ:محمد
دانیال عطاری، مجلس مزاراتِ اولیاء)