20 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس نیک کام کے تحت پاکستان کے
صوبہ پنجاب،بلوچستان ،سندھ اور خیبر پختونخواہ میں 39 مقامات پر3 گھنٹے کانیک
کام اجتماع ہوا جس میں کم و بیش 36ہزار 13اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے
سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکاکو نیک کام پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی۔