دعوتِ اسلامی کی مجلس ازدیادحب کے تحت 11جنوری2020ء بروز ہفتہ مغل آباد معصوم شاہ روڈ ملتان میں تین دن کے قافلہ میں نگران مجلس ازدیادحب محمد شاہد عطاری اور رکن ملتان ریجن ازدیادحب محمد اقبال عطاری اور رکن زون ازدیادحب ڈیرہ غازی خان محمدعابد عطاری نے شرکت کی اور مدنی حلقہ لگایا جس میں 12مدنی کاموں کے حوالے سے ترغیب دلائی گئی ۔ (رپورٹ:محمداقبال عطاری، ازدیادحب ملتان ریجن)