29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
محمد پورہ، ملتان میں ملتان سٹی و ڈویژن کی اسلامی بہنوں کا بذریعہ
انٹرنیٹ مدنی مشورہ
Tue, 7 May , 2024
210 days ago
پنجاب
پاکستان کے علاقے محمد پورہ، ملتان میں موجود فیضانِ صحابیات میں شعبہ
معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوتِ اسلامی کے تحت 4 مئی 2024ء کو مدنی مشورہ ہوا جس
میں ملتان سٹی و ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے پردے میں رہتے ہوئے بذریعہ
انٹرنیٹ شرکت کی۔
مدنی مشورے کی ابتدا میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی
مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی قاری محمد سلیم عطاری نے آڈیو لنک کے ذریعے بیان کیا جس
میں انہوں نے ہر یوسی میں مدنی قاعدہ کورس کروانے اور گلی گلی مدرسۃ المدینہ کی
تعداد بڑھانے کا ہدف دیا۔