20 شوال المکرم, 1446 ہجری
رکن عالمی مجلس مشاورت مدرسۃ المدینہ للبنات کا مفتشہ اور آفس ذمہ دار
سے بذریعۂ اسکائپ اجلاس
Sat, 21 Mar , 2020
5 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام 18 مارچ 2020ء بروز بدھ رکن عالمی مجلس مشاورت مدرسۃ المدینہ للبنات کا
مفتشہ اور آفس ذمہ دار اسلامی بہن سے بذریعۂ
اسکائپ اجلاس ہوا جس میں رکن عالمی مجلس
مشاورت مدرسۃ المدینہ للبنات نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتےہوئے ان کی تربیت کی نیز بچیوں کے فائنل امتحان کا مکمل طریقہ
کار، گریڈنگ پرکام اور اجیرات اسلامی
بہنوں کو مطالعے کے ہدف دینے پر مشاورت ہوئی۔