اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت قراٰنِ کریم کی تعلیم کو عام کرنے کے لئے” فیضان انوار القران“کورس کی مدرسات اسلامی بہنوں کا تربیتی سیشن ہوا جس میں عالمی رکن مجلس اسلامی بہن نے مدرسات اسلامی بہنوں کی تربیت کی اور مختلف پہلو پر نکات دئیے۔ اس تربیتی سیشن میں ہند کے شہر کانپور،بریلی اور آگرہ کی مدرسات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔