21 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ فیضان اسلامک اسکول سسٹم کے زیرِ اہتمام 17 اپریل 2024ء
کو کراچی میں موجود ہیڈ آفس کراچی میں ماہانہ میٹنگ ہوئی جس میں ہیڈ آفس میں کام کرنے والے اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔
معلومات
کے مطابق نگران ہیڈ آفس نے
اسلامی بھائیوں کے سابقہ دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی اور آئندہ کے لئے اہداف
دیئے نیز آپس میں ایک دوسرے سے اچھے انداز سے ملنے کا ذہن دیا جس پر شرکا نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ:محمد
دانش عطاری، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)