دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام  یوکے ايسٹ لندن کابینہ کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں والتهم سٹو، ایسٹ ہام اور ایلفورڈ کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

یوکے ریجن نگران اسلامی بہن ےن مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزيد بڑھانے، مدنی مذکراہ سننےاورمدنی انعامات پر عمل کرنے کا ذہن ديا ۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام یوکے کے شہر بریڈ فورڈ(Bradford) میں ” اپنی نماز درست کیجیئے کورس“ کا اِختتام ہوا جس میں تقریباً 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو کورس بہت پسند آیا۔ سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی اچھی اچھی نیتیں کی۔ اس کورس میں مختلف علاقوں کے اسٹوڈنٹس اسلامی بہنیں بھی شریک ہوئیں۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی محرم الحرام 1442 ھ میں اسلامی بہنوں میں شہدائے کربلا کی محبت دلوں میں اجاگر کرنے اور شہادت اما حُسین رضی اللہ عنہ کی صحیح معلومات فراہم کرنے کے لئے یوکےمانچسٹر ریجن اورلوٹن لندن کابینہ کی اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں تین دن تک اجتماع ذکر شہادت کا انعقاد کیا گیاجن میں امامِ حُسین کی عبادات ، کربلا والوں کے کریمانہ انداز، یزید کا بُرا کردار کے موضوعات پر مبلغات اسلامی بہنوں نے بیانات کئے نیز اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ ان اجتماعات میں مجموعی طور پر 1ہزار45اسلامی بہنوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام فیصل آباد کابینہ ڈویژن رضا آباد میں تین روزہ اجتماع ذکرِ شہادت کا سلسلہ ہوا جس میں  کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

فیصل آباد زون نگران اسلامی بہن نے”حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی کرامات“ کے موضوع پر بیان اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں انڈونیشیا ریجن کے ملک ملائشیا میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”دکھیاری امت کی خیر خواہی“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں انڈونیشیا ریجن کے ملک انڈونیشیا میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”ضیاء دورد و سلام“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں افریقن عرب ریجن کے ملک ترکی میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس  مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے  زیر ِ اہتمام سری لنکا ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور تقرریاں مکمل کرنے پر کلام کیا نیزنئے علاقوں میں مدنی کام شروع کرنے کے اہدف دئیے۔ مدنی مشورے میں تمام ذمہ داراسلامی بہنوں کو شرکت کروانے کی تر غیب دلائی جبکہ سابقہ اہداف پر کلام کیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام ملتان ریجن مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون اور کابینہ شعبہ بالغات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن شعبہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی مذاکرہ سننے، مدنی انعامات کا رسالہ ہر ماہ پابندی سے جمع کروانے، تقرریاں جلد مکمل کرنے اورصراط الجنان کامطالعہ جلد مکمل کرنے کے اہداف دئیے نیز اسناد امتحان اور کورسز کے نظام کو مضبوط بنانے ،پیشگی و عملی شیڈول اور تمام کارکردگیاں وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام گوادر زون تربت کابینہ میں ”تفسیر سورۃ الرحمٰن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سورۃ الرحمٰن کے ترجمہ و تفسیر کے بارے میں معلومات فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور دیگر کورسز میں بھی شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام نواب شاہ زون میں ”تفسیر سورۃ الرحمٰن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹیچر اور شخصیات خواتین سمیت دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سورۃ الرحمٰن کے ترجمہ و تفسیر کے بارے میں معلومات فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور دیگر کورسز میں بھی شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر ِ اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن جیکب آباد کابینہ میں کئی مقامات پر”تفسیر سورۃ الرحمٰن کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

لاک ڈاؤن کی مشکل کاریوں میں بھی مجلس شارٹ کورسز نے ہمت نہیں ہاری ۔لاک ڈاؤن میں اللہ پاک کے کرم سے جیکب آباد میں اچھی تعداد میں کورسز ہوئے اور ان کی برکت سے بہت سی اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کی جن میں مدنی مذاکرہ دیکھنے ،گھر درس دینے، روزانہ ایک پارہ پڑھنے اور 1200 مرتبہ درود پاک پڑھنے کی نیتیں شامل ہیں۔