دعوتِ  اسلامی کے شعبہ ڈونیشن بکس کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی لانڈھی کابینہ میں ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کاماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن تا ذیلی مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابينہ مشاورت اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے زیرِ اہتمام کراچی ایسٹ زون میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کراچی ریجن نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مریضوں کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنے کا ذہن دیانیز دکھیاری امت کی خیر خواہی روحانی علاج کے ذریعہ کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی لانڈھی کابینہ میں ایک نئے مقام پر مدرسۃالمدینہ بالغات کا افتتاح ہوا۔اس مدرسے کا ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں اعلان کیا گیا اور تجوید کے ساتھ قراٰن پاک پڑھنے کی خواہش مند اسلامی بہنوں کو اس میں داخلہ لینے کی ترغیب بھی دلائی گئی۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی لانڈھی کابینہ میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں کابینہ نگران تا ذیلی مشاورتوں نے شرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ علائی دورہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ زون کی پانچ کابینات میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جن میں 300 سے زائد اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس مدنی دورے میں ڈویژن ذمہ دار ،علاقہ ذمہ دار، ذیلی اور زون ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

علاقائی دورہ میں اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار اجتماع ، مختلف شارٹ کورسز، مدنی مذاکرہ اور مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے کی ترغیب دلائی گئی۔ اسلامی بہنوں نے نیتیں پیش کیں۔


دعوتِ  اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ زون لانڈھی کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی تا ڈویژن مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ مشاورت علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورشعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے نیزمحام کو مدنی قافلوں میں شریک کروانے کا ذہن دیا۔اسلامی بہنوں کو تحریری کارکردگی اورجدول کی طرف مزید توجہ دلائی اور بہتر کارکردگی پرتحائف بھی پیش کئے۔


آج 4 فروری 2021  بروز جمعرات عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں عشاء کی نماز کے بعد ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوگاجس میں رکنِ شوریٰ حاجی امین عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔اس اجتماع میں ذکر،دعا،اور صلاۃ و سلام کا سلسلہ بھی ہوگااور آخر میں تعویذات عطاریہ کا بستہ بھی لگے گا، بستے سے فی سبیل اللہ تعویذات بھی حاصل کئے جاسکتے ہے۔ یہ اجتماع مدنی چینل پر براہِ راست ٹیلی کاسٹ بھی کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ موجودہ وبا کی وجہ سے دعوتِ اسلامی کے اجتماعات ڈویژن سطح پر منعقدکئے جارہے ہیں۔ عاشقانِ رسول اپنے ڈویژن میں ہونے والے اجتماعِ پاک میں شرکت فرماکر علمِ دین کا ڈھیروں خزانہ حاصل فرمائیں۔

’’فیضانِ مدینہ وزیر آباد ‘‘( نزد ڈرسن فیکٹری ) میں ہونے والے اجتماعِ پاک میں’’ برمنگھم یوکے‘‘میں دعوتِ اسلامی کے ذمہ دار سیّد فضیل رضا عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔یہ اجتماع مغرب کی نماز کے بعد شروع ہوگا، قریبی عاشقان ِرسول شرکت فرما کر ثواب ِ دارین حاصل فرمائیں۔


Under the supervision of Dawat-e-Islami, from 27th to 31st January 2021, Sunnah-inspiring Ijima’at were conducted in Ireland Region, UK. 37 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual gatherings.

The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring Bayans on different topics and encouraged the attendees (Islamic sisters) to attend the weekly Sunnah-inspiring Ijtima’at and to gain the knowledge of Deen.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of responsible Islamic sisters (Ireland Region, UK) was conducted in previous days. Region and Nigran Islamic sisters had the privilege of attending this important Mashwarah.

Region Nigran Islamic sister (UK) analysed the Kaarkardagi (performance) of the attendees (Islamic sisters), did their Tarbiyyah. Moreover, she provided them with some important points for improving religious activities.


Under the supervision of ‘Majlis shrouding and burial (Islamic sisters)’, a shrouding and burial Tarbiyyati Ijtima’ was conducted in Central Birmingham (UK) in previous days. Approximately, 51 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtima’.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan and provided the attendees (Islamic sisters) with important information about the method of giving Ghusl to the deceased [Islamic sisters] and shrouding the deceased [Islamic sister] as per Shara’i principles. Moreover, she gave them the mindset of appearing in the test of giving Ghusl to the deceased [Islamic sisters] and shrouding the deceased [Islamic sister]. Upon this motivation, Islamic sisters made good intentions about the test.


Under the supervision of ‘Majlis shrouding and burial (Islamic sisters)’, a shrouding and burial Tarbiyyati Ijtima’ was conducted in North Birmingham (UK) in previous days. 35 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtima’.

The female preacher delivered a Bayan on the topic ‘Naz’a condition’ and provided information about the method of giving Ghusl to the deceased [Islamic sisters] and shrouding the deceased [Islamic sister]. Moreover, she conducted the session of questions and answers for a revision, and provided information about ‘Mustamal water’.


Under the supervision of Dawat-e-Islami, online Mahaafil-e-Na’at were conducted in Hounslow (London Region) in previous via Skype. 44 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Mahaafil.

The female preachers of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring Bayans on different topics and encouraged the attendees (Islamic sisters) to attend the weekly Sunnah-inspiring Ijtima’at and to gain the knowledge of Deen.