21 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے تحت26دسمبر2019ء بروز جمعرات ”کورس جنت کا راستہ“
کے لئے ممبئی زون کی مدرسات تربیتی سیشن
ہوا جس میں ہند کے مشہور شہرممبئی، تھانہ،
ناسک، پونہ، حیدرآباد، ناگپور، بینگلور اور آکولہ سےاسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے تربیتی سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کورس کے
نکات، عمل کا جذبہ، کورس کس انداز میں
کروانا ہے سے متعلق سہل انداز میں آگاہی فراہم کی۔