21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں
مدنی انعامات ذمہ دار ریجن سطح اسلامی بہن اورممبئی ریجن کی نگران اسلامی بہن نے ممبئی
زون میں ایک ٹیچر اسلامی بہن سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے
متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مختلف اصلاحی موضوعات پر کتب حاصل کرنے کے لئے
قریبی مکتبۃالمدینہ یا دعوت اسلامی کی ویب سائٹ کے ذریعے کتابیں ڈاؤن لوڈ کر کے
استفادہ حاصل کرنے کی ترغیب بھی دلائی۔