اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے تحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں سری لنکا، اٹلی، ہند،یوکے، فرانس، ڈنمارک، ناروے،آسٹریا،کولمبو، موزمبیق،یوگینڈا اور بنگلہ دیش کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مجلس بیرون ملک کفن دفن کی نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزلیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور کفن دفن اجتماعات منعقدکروانے کے اہداف طے کئے۔