21 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 17 نومبر بروز اتوارکو میانوالی میں مدنی مشورے کا اہتمام ہوا جس میں فیصل
آباد ریجن مدنی انعامات ذمہ داران اور زون و ڈویژن شعبہ ذمہ داران نےشرکت کی۔اس موقع پر
کارکردگی کو بہتر بنانے ، مدنی مرکز کی طرف سے دیئے گئے طریقہ کار کے مطابق مدنی کام کرنے ،روزانہ اپنے اعمال
کا محاسبہ کرنے اور وقت پر کارکردگی و عملی شیڈول جمع کروانے کا ذہن بھی دیا گیا۔