1 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Tuesday, April 29, 2025
حضرت میاں محمد حنیف کے سالانہ عرس میں مدنی کام
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس
مزارات اولیا کے تحت جہلم میں جڑانوالہ میں حضرت میاں محمد حنیفرحمۃ اللہ علیہکےسالانہ عرس کے موقع پرزون اور ریجن ذمّہ دار نے مزار شریف پر تین دن
کےقافلے میں سفرکیا اور زائرین میں چوک درس اورمدنی حلقوں کے ذریعے نیکی کی دعوت
دی جبکہ مدرستہ المدینہ کے بچوں نے قراٰن خوانی کی اور مزار شریف پر حاضری دی۔