2 جمادی الاخر, 1446 ہجری
کراچی
میر پور ساکرو میں شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز کے تحت پاکستان سطح کا مدنی مشورہ
Tue, 4 Jan , 2022
2 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز کے زیر اہتمام 30 دسمبر2021ء بروز جمعرات کراچی بن قاسم زون میر پور ساکرو
میں پاکستان سطح کامدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان سطح، ریجن سطح، زون و ڈویژن،
معاون مُفَتِّشہ سطح کی کم و بیش 40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس
مشورے کا آغاز تلاوت قرآن کریم سے ہوا ، پاک مشاورت اسلامی بہن نے اس شعبے کے اہم
نکات سمجھائے ،ساتھ ہی رہائشی کورس ٹیسٹ کے تعلق سے بھی کلام کیا۔ کچھ مدرسات
اسلامی بہنوں کا ٹیسٹ بھی لیا گیا جن میں سے 3 اسلامی بہنوں نے کامیابی حاصل کی ۔