21 رجب المرجب, 1446 ہجری
الحمد للہ عزوجل! دعوتِ
اسلامی کی مجلس مختصر کورسز(
للبنات) کے تحت کورس”مفتاح
الجنہ“ آغاز کیاگیا ہےجس میں اسلامی
بہنوں کو نماز، وضو اور غسل کا درست طریقہ
سکھایا جائے گا ۔اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ جلد ہی یہ
کورس پاکستان کے تمام بڑے شہروں (کراچی،حیدرآباد،فیصل آباد،ملتان،لاہور اور اسلام
آباد ) میں کروایا جائے گا۔تمام اسلامی بہنوں سےالتجا ہے کہ اس کورس میں شریک
ہوکر زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کریں ہے۔