13 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی
کے تحت کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں شاپنگ سینٹر مینا بازار میں درس اجتماع کا
انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی
نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور درس اجتما ع
میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی نیز مدرسہ
بالغات کھلوانے کی ترغیب دلائی جس پر ان اسلامی بہنوں نے شاپنگ سینٹر میں مدرسہ
کھلوانے اور ہر جمعہ کو درس کروانے کی نیت کی۔