9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کا شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے تحت کراچی
کے علاقے میمن نگر میں شخصیات اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں شعبہ تعلیم زون مشاورت ذمہ
دار اسلامی بہن نے صدقہ دینے کی فضیلت کے موضوع پر بیان کیااور دعوت اسلامی
کےدینی کاموں کےبارے میں بریفنگ دی جس پر شخصیات اسلامی بہنوں نے اپنی زکوٰۃ اور
نفلی صدقات دعوت اسلامی کو دینے کی نیتیں کیں۔