دعوتِ اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراقِ مقدسہ  کے زیر اہتمام 11 مارچ 2021ء کو بن قاسم زون ، بن قاسم کابینہ اور میمن گوٹھ کابینہ میں مساجد سے مقدس اوراق کے باردانے اٹھائے گئے اور مزید مختلف مقامات پر بکس لگائے گئے۔(رپورٹ: رکن زون شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ محمد ندیم عطاری)