13دسمبر2020ء بروز ء اتوار   مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے نگران مجلس محمد شاہنواز عطاری نے لاہور میں مدنی مشورہ کیا جس میں لاہور شمالی زون کے اراکین کابینہ اور خادمین اوراق مقدسہ نے شرکت کی۔

محمد شاہنواز عطاری نے مدنی مشورے میں پچھلے سال کی کارکردگی پر کلام کرتے ہوئے پچھلے سال کے جو اہداف طے کئے تھے ان کو پورا کرنے میں کتنے فیصد کامیابی ہوئی اس کا جائزہ لیا اور نئے سال 2021 کے اہداف طے کئے جس پر شرکانے تحفظ اوراق مقدسہ کے کام کو بڑھانے کا اظہار کیا ۔