18 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام30 مارچ 2020ء کو کراچی
ریجن ایسٹ زون محمو دآباد میں کرو نا متاثرین کو رقم تقسیم کی گئی جن کو یہ رقم ملی
انہوں نے دعوت اسلامی کے اس اقدام کو بہت سراہا اور خوشی کا اظہار کیا،سب نے دعائیں دیں
اور دعوت اسلا می کا شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر اسلامی بہنوں کا کہنا تھا کہ ہم بہت
پر یشان تھیں اس پر یشانی میں دعوت اسلامی نے ہماری مالی مدد کی۔اللہ پاک
دعوت اسلامی والو ں کو اس کا اجر دے ۔