22 جمادی الاخر, 1446 ہجری
متی تل، ملتان میں ملک مرتضی اٹھنگل اور ملک محمد نزر عباس اٹھنگل سے ملاقات
Tue, 24 Dec , 2024
yesterday
19 دسمبر
2024ء کو عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت شعبہ مدنی کورسز
کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے متی تل، ملتان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ملک مرتضی
اٹھنگل اور ملک محمد نزر عباس اٹھنگل ایکس
ناظم متی تل ملتان سے ملاقات کی۔
اس دوران شعبے کے سٹی ذمہ دار عاشق حسین عطاری
نے دونوں شخصیات کو دعوتِ اسلامی کے دینی
و فلاحی کاموں کے متعلق آگاہی دی اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ لینے نیز اس کی سالانہ
بکنگ کروانے کا ذہن دیا۔