دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں پاکستان کے شہر راولپنڈی میں پشاور ڈویژن صوبہ خیبر پختونخواہ کی اہم سطح کی نگران و ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد ہوا۔

دورانِ مدنی مشورہ نگرانِ پاکستان مشاورت اسلامی بہن نے ابتداءً دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کا فالو اپ لیا نیز ڈویژن تا تحصیل و ٹاؤن نگران اسلامی بہنوں کومدنی پھولوں کے مطابق ٹیلی تھون میں زیادہ سے زیادہ یونٹ جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔مزید نگرانِ پاکستان مشاورت اسلامی بہن نے ذمہ داران کو فیضانِ صحابیات کے لئے ہونے والے ڈونیشن پورے کرنے کا ذہن دیا۔