8 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی
ریجن مشاورت شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات اسلامی بہن کا کورس ذمہ دار اسلامی بہن کے
ساتھ مدنی مشورہ
Thu, 10 Sep , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام 5 ستمبر 2020ء کو کراچی ریجن
مشاورت شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں کراچی شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کی
زون و ریجن مدرستہ المدینہ بالغات کورس ذمہ دار اور پاک سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے بھی شرکت کی۔