16 محرم الحرام, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت ذمہ
داراسلامی بہنوں نے عالمی مجلس مشاورت نگران
اسلامی بہن کے ہمراہ میر پور خاص میں قائم
جامعۃ المدینہ للبنات کا وزٹ کیا ۔ عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن
نے معلمات اور طالبات اسلامی بہنوں کی
تربیت کی اور مدنی کاموں میں عملی طور پر
حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر کم و بیش10 معلمات اور 41 طالبات نے مدنی کام کرنے ، شارٹ کورسز کروانے، علاقائی
دورہ میں شرکت کرنے، شخصیات میں مدنی حلقہ منعقد کرنے اور تنظیمی ذمہ داریاں لینے کے لئے اپنی نیتیں پیش کی۔