23 محرم الحرام, 1447 ہجری
24 فروری 2020ء کو دعوتِ اسلامی کے زیر
اہتمام میرپور کشمیر میں ذمہ داراسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ماہانہ فیضان مدینہ کی ذمہ
دار اسلامی بہن نے مطالعےکی اہمیت کے بارے
میں بیان کیا اور ماہنامہ فیضان مدینہ کو باقاعدگی کے ساتھ پڑھنے کی ترغیب دلائی۔
اس موقع پرتمام ذمہ داراسلامی بہنوں نے اس
کو پڑھنے، ماہنامہ فیضان مدینہ کو گھر گھر
میں پہنچانے اور اس کی بکنگ کرانے کی نیتیں
کی۔