29 شوال المکرم, 1446 ہجری
پچھلے دنوں مجلس مزاراتِ اولیاء کے
تحت ڈویژن پیرمحل گوجرہ کابینہ میں
مدنی کاموں ( رکن شوری کے اجتماع کی تیاری، ،تاجران اور شخصیات اسلامی بھائیوں کو ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کی دعوت ،نگران کابینہ
سے ملاقات ومشاورت اور چند مزارات اولیاء پر حاضری)کا سلسلہ رہا۔ چند مزارات کے نام
یہ ہیں: سیدپیربابا والی شاہ گیلانی قادری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ، سیدعنایت محی الدین شاہ قادری رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ،حضرت مولانا یوسف علی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ۔