مزار شریف میں مدنی حلقہ 

Wed, 25 Sep , 2019
4 years ago

پنجاب کے ضلع  منڈی بہاؤ الدین میں واقع حضرت حاجی محمد نوشہ گنج بخش قادر رحمۃ اللہ علیہ کے مزار شریف پر مدنی حلقہ ہوا جس میں رکنِ زون مجلس مزاراتِ اولیاءنے زائرین کو نیکی کی دعوت دی اور مزار شریف پر حاضری کے آداب سکھائے۔ (رپورٹ: محمددانیال عطاری، رکنِ زون مجلس مزاراتِ اولیاء)