عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ روز شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں مردان اور مالاکنڈ کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

پاکستان سطح کے ذمہ دار مولانا جہانزیب عطاری مدنی نے شعبے کے متعلق کلام کیا اور ذمہ دار اسلامی بھائیوں کے گھروں میں گلی گلی مدرسۃالمدینہ و کورسز شروع کروانے کا ذہن دیا۔

اس کے علاوہ ذمہ دار مولانا جہانزیب عطاری مدنی نے”شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں کا ذمہ دار کیسا ہونا چاہیئے؟“ اس پر حاضرین کی رہنمائی کی اور انہیں آئندہ کے اہداف دیئے۔(رپورٹ: شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)