23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں شعبہ
معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت مدنی
مشورہ
Fri, 3 Mar , 2023
1 year ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں
کے تحت 1 مارچ 2023ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں کراچی سٹی معاونت ذمہ
دار، کراچی سٹی فنانس اور شعبے کے دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں نگران شعبہ غلام الیاس عطاری نے اسلامی بھائیوں سے اسلامی
بہنیں کے لئے فنانس آفس کے قیام پر تبادلہ
ٔ خیال کیا اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے کے اہداف بھی دیئے ۔ (رپورٹ:شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں،
کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)