14 رجب المرجب, 1446 ہجری
جامع
مسجد شاہجہان، بھیکھے وال، ڈسٹرکٹ منڈی بہاؤالدین میں 01 مارچ
2024ء بروز جمعہ غسلِ میت و کفن کورس ہوا
جس میں اہل علاقہ سے عاشقانِ رسول
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
امتیاز
احمد عطاری تحصیل ذمہ دار شعبہ کفن دفن نے
غسلِ میت دینے اور کفن پہنانے کا پریکٹیکل طریقہ سکھایا اور اس حوالے سے عوام میں پائی جانے والی عمومی
غلطیوں کے بارے میں بتایا۔اس کورس میں شعبہ کفن دفن کے ڈسٹرکٹ ذمہ دار محمد سجیل
عطاری بھی موجود تھے۔ (کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)