6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے تحت 6
دسمبر 2021ء بروز اتوار کراچی ایسٹ زون 1ملیر کابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں مدرسات سمیت دار السنۃ للبنات میں کورس کرنے والی اسلامی بہنوں نے بھی شرکت کی ۔
کابینہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے دارالسنہ کورس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں
کو وضو کا طریقہ اور تجوید کے متعلق کچھ بنیادی باتیں بتائی نیز تجوید درست کرنے اور کروانے کی ترغیب دی ۔ اس کے علاوہ سابقہ دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مزید دینی کام کرنے کے لئےذہن سازی کی۔