18 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
کراچی ریجن ایسٹ زون میمن گوٹھ ملیر میں کرو نا متاثرین کی امداد کا سلسلہ
Wed, 1 Apr , 2020
5 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام31 مارچ 2020ء کو کراچی
ریجن ایسٹ زون میمن گوٹھ ملیر میں کرو نا متاثرین کو رقم تقسیم کی گئی۔ جن کو یہ
رقم ملی انہوں نے بتا یا کہ وہ سب بہت پر یشان تھیں اور اللہ پاک سےیہ
دعا کر تی تھیں کی کہیں سے ذریعہ بنا دے ،
اللہ پاک نے
دعوت اسلامی والو ں کو ہمارے لئے ذ ریعہ بنایا جنہوں نے ہماری مالی مدد کی،ہم بہت
خوش ہیں، اللہ پاک دعوت اسلامی والوں کو تر قی اور کامیابی عطا فرمائے اور جزائے خیر عطا فر
مائے۔