دعوتِ اسلامی جہاں اس دور کے تقاضوں کے مطابق اصلاح ِامّت میں مصروف ِعمل ہے ۔وہی دعوتِ اسلامی کی مجلس آئی ٹی بھی وقتاً فوقتاً مسلمانوں کی راہنمائی کے لئے موبائل ایپلی کیشنز کے ذریعے دینِ متین کی خدمت کررہی ہے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ مجلس آئی ٹی نے حال ہی میںAbout Muhammad website کے نام سے ایک ویب سائٹ لانچ کیا ہے جس میں آپ آقاﷺ کا شجرہ نسب، ازواج مطہرات واولاد، ہجرت سے پہلے اور بعد کے واقعات، شمائل وخصائل، اخلاق نبوت، معجزات رسول ﷺاور بہت کچھ جان سکیں گے۔

وزٹ کے لئے اس لنک پر کلک کریں: www.aboutmuhammad.net