پچھلے دنوں شاہ کوٹ کے علاقے وارڈ نمبر 1 میں مجلس رابطہ کی کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے اہل ثروت اسلامی بہن سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے، ماہانہ اجتماع ذکر و نعت کرنے اور صدقات نافلہ پیش کرنے کی ترغیب دلائی۔